کنساشا(3 جولائی 2026): جمہوریہ کانگو میں موذی ایبولا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جس کے باعث صورتحال تشویشناک صورت اختیار کر گئی ہے۔ جمہوریہ کانگو کی محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 438 تک
کانگو میں ایبولا وائرس کا پھیلاؤ تیز، ہلاکتوں کی تعداد 438 ہو گئی
RELATED ARTICLES



