کامن ویلتھ گیمز کے باکسنگ مقابلے میں پاکستان کی فاطمہ زہرا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز میں 60 کلو گرام ویمن باکسنگ سیمی فائنل مقابلے میں فاطمہ زہرا کو کینیڈا کی باکسر نے شکست دی اور وہ فائنل میں نہ پہنچ سکیں۔ واضح رہے کہ کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ



