نوح دستگیر بٹ نے انٹرنیشنل پہلوان محمود سٹرانگ مین مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ مقابلوں کا انعقاد ازبکستان کے شہر خیوا میں منعقد ہوا، قومی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل جلال الدین تلوار کے مقابلوں The post کامن ویلتھ چیمپئن نوح دستگیر بٹ نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کر لیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



