ہماری ساری جوانی زندہ باد مردہ باد کرتے ہی گذری ہے لیکن جس طرز کا احتجاج 9 مئی یا اب کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا جا رہا ہے اس طرز کا احتجاج نہ کبھی کیا اور نہ کبھی اس طرح کے احتجاج کے متعلق سوچا۔