سوات (عارف احمد): اپر سوات کے سیاحتی مقام کالام کے علاقے اتروڑ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی موٹر کار بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہو کر ایک بڑے پتھر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122. ..



