سوات (نمائندہ خصوصی): کالام روڈ کیوا کے مقام پر بلاسٹنگ کے باعث شدید ٹریفک جام ہوگیا، جس کے نتیجے میں مقامی آبادی، سیاحوں، مریضوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق موقع پر تین ایکسیویٹر مشینیں موجود ہیں، تاہم صرف ایک مشین کے ذریعے کام جاری ہے، جس کی. ..



