اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس نظام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 200 ملین روپے تک سالانہ ٹرن اوور رکھنے والے انفرادی دکاندار اس سکیم سے مستفید ہو سکیں گے۔ خصوصی نظام صرف. ..



