مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 66ویسے تو فلم کسی بھی کہانی یا موضوع پر بن سکتی ہے مگر مجموعی طور پر ان کی درجہ بندی کچھ یوں کی جاتی ہے۔
کئی اقسام کی فلمیں بنتی ہیں، جب ا یک موضوع پر اور بھی فلمیں بننا شروع ہو جاتی ہیں تو وہ رحجان بن جاتا ہے جو آگے چل کر علیٰحدہ قسم تصور کی جاتی ہے
RELATED ARTICLES



