ژاک دریدا کو دنیا ایک فلسفی کی حیثیت سے پہچانتی ہے جو ردِ ساختیات (ڈی کنسٹرکشن) کا بانی بھی ہے۔ دریدا کو فرانس میں سارتر کے بعد بڑا مقام و مرتبہ حاصل ہوا۔ اس کے فلسفے اور نظریات کا علم و ادب کے ہر شعبہ پر گہرا اثر پڑا مگر وہ اپنے افکار اور خیالات