جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری نے سیف سٹی جہلم اور محرم الحرام کے لیے قائم خصوصی مانیٹرنگ روم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سکیورٹی انتظامات اور مجالس و جلوسوں کی نگرانی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انچارج سیف سٹی جہلم نے ڈی پی او جہلم کو بریفنگ دیتے. ..



