کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈائریکٹر جنرل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈ کوارٹر، رومانہ گل کاکڑ نے کوئٹہ میں بے نظیر نشونما پروگرام کے مختلف مراکز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فراہم کی جانے والی سہولیات، غذائی سپلیمنٹس کے اسٹاک، انتظامی امور اور مستحق خواتین و بچوں کو دی جانے والی خدمات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ یہ. ..



