کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے بارکھان میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے ڈی ایس پی مرید بگٹی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی مرید بگٹی نے فرض شناسی، جرات اور بہادری کی اعلیٰ مثال قائم. ..



