صارفین کے ڈیٹا کی رازداری کے حوالے سے ‘جھوٹ’ بولنے پر میٹا (Meta) پر 25 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی ‘میٹا’ کو اس کے کاروباری طریقوں کی پاداش میں اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کیا گیا
ڈیٹا پرائیویسی سے متعلق جھوٹ، میٹا کو اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ
RELATED ARTICLES



