پہلی مثال پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں جنوری 2013میں علامہ طاہر القادری کا لاہور سے لانگ مارچ اور پھراسلام آباد دھرنا تھا جو 14جنوری سے21جنوری تک جاری رہا اور اسے لاہور سے روانگی سے لے کر دھرنے کے اختتام تک سرکار کی جانب سے ہر طرح کی سہولت فراہم کی گئی۔



