آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیر کے روز تک تین روز کیلیے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، اس حوالے پٹرولیم ڈویژں نے اعلامیہ بھی جاری کردیا ۔ اسلام آباد: پٹرولیم ڈویژں کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے 21 سے 23 نومبر تک کیلیے پٹرولیم مصنوعات کی The post ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



