ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی قدرت کوئٹہ) ڈیرہ مراد جمالی سمیت دیگر علاقوں میں ملیریا کی وباء پھیل گئی سینکڑوں افراد ملیریا کے مرض میں مبتلا ہوگئے گزشتہ بارشوں کی وجہ سے گلی کوچوں محلوں میں ابھی تک گندہ بارشوں کا پانی جمع ہونے سے مچھروں کی افزائش نسل میں تیزی سے اضافہ ہوا سماجی اور. ..
ڈیرہ مراد جمالی میں ملیریا کی وباء بے قابو، سینکڑوں افراد ہسپتالوں میں داخل، بارش کے پانی کی عدم نکاسی اور مچھر مار سپرے نہ ہونا حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان
RELATED ARTICLES



