ڈیرہ مراد جمالی(قدرت روزنامہ)ڈیرہ مراد جمالی سمیت دیگر علاقوں میں ملیریا کی وباءپھیل گئی، سینکڑوں افراد مرض میں مبتلا ہوگئے، گزشتہ بارشوں کی وجہ سے گلی، کوچوں، محلوں میں ابھی تک گندہ بارشوں کا پانی جمع ہونے سے مچھروں کی افزائش میں تیزی سے اضافہ ہوا، سماجی اور عوامی حلقوں کا فوری طورپر اسپرے مہم. ..



