(ساجد بلوچ)ڈیرہ اسماعیل خان میں11 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذکردی گئی جس کے تحت اجتماعات ،جلسے ،جلوسوں، ریلیوں ، دھرنوں،ڈبل سواری ،دھرنوں اور عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔