اسلام آباد: وزیرآباد پریس کلب کے وفد نے وزارتِ اطلاعات و نشریات کے ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ (ڈی سی ڈی) کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے وفد کو ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مختلف شعبوں، دائرہ کار اور امورِ کار پر تفصیلی بریفنگ دی۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز The post ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ appeared first on اخبارِخیبرپشاور.
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
RELATED ARTICLES



