ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی پوری ٹیم 413 رنز بناکر آوٹ ہو گئی،پاکستان نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ پر 179 رنز بنالئے، میزبان ٹیم کی پہلی اننگز کا سکور مکمل کرنے کیلئے قومی ٹیم کو مزید 234 رنز کی ضرورت ہے ۔ ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلادیش کی پوری ٹیم کھانے The post ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



