(24 ںیوز )بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز سکور کر لیے،ڈھاکا میں جاری میچ کے پہلے دن 85 اوورز کا کھیل مکمل ہوا، جہاں مشفق الرحیم 48 اور لٹن داس 8 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔