ڈھاکا (11 مئی 2026): پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل جاری ہے بنگلہ دیش نے دوسری اننگ میں دو وکٹوں کے نقصان پر 40 رنز بنا لیے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ڈھاکا میں جاری ہے۔ چوتھے دن بنگلہ دیش نے دوسری اننگ



