جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے تزئین و بحالی کے بعد جمنازیم جہلم کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز علیزہ ریحان اور چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل جہلم ضیاء اللہ رانجھا بھی ان کے ہمراہ تھے۔ دورے کے دوران …



