ریاض (وقار نسیم وامق) ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی عرب آمد مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کیں فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے سعودی عرب کو شکست دے دی The post ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



