سوہاوہ: ڈومیلی میں تیز رفتار کوسٹر نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو کچل دیا، حادثے میں خاتون اور کمسن بچی جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی میں ڈھوک وارث کے مقام پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں تیز رفتار کوسٹر نے. ..



