پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے سیزن کا شیڈول جاری کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ڈومیسٹک سیزن کا آغاز 11 اگست سے ملتان میں ہوگا۔ 2027 ورلڈ کپ کی تیاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ابتدا چیمپئنز کپ، لسٹ اے ون ڈے ٹورنامنٹ سے



