اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت کا کہنا ہے کہ ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ عمران خان تو سہیل آفریدی کو جانتے تک نہیں ہیں، مراد سعید نے علی امین کو ہٹوایا اور سہیل آفریدی کو وزیراعلی بنوایا، بشری بی بی کی بیٹی کے ذریعے عمران خان سے …



