جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ صحت کے افسران، ڈرگ انسپکٹرز اور فیلڈ انسپکشن ٹیموں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع بھر کے میڈیکل سٹورز، فارمیسیز اور ادویات کے معیار سے متعلق مختلف کیسز اور ریگولیٹری امور کا تفصیلی جائزہ لیا. ..



