کراچی(چیف کرائم رپورٹر/اکرم قریشی) ڈسٹرکٹ ویسٹ جرائم کی آماجگاہ بن گیا‘ چھالیہ‘ گٹکا‘ نان کسٹم اشیاءکی اسمگلنگ جاری ہے خفیہ ادارے نے رپورٹ تیار کرکے آئی جی سندھ اور کراچی پولیس چیف کو ارسال کردی‘ پولیس کے انتہائی معتبر ذرائع نے انکشاف کیا کہ خفیہ اداروں نے ڈسٹرکٹ ویسٹ کی ایک رپورٹ تیار کی ہے The post ڈسٹرکٹ ویسٹ جرائم کا گڑھ بن گیا، چھالیہ و گٹکا اسمگلنگ جاری، خفیہ اداروں کی رپورٹ میں سنگین انکشافات appeared first on Qaumi Akhbar.



