اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے لائسنسنگ کے عمل کو مکمل طور پر پیپر لیس سسٹم میں تبدیل کر دیا ہے۔ اس نئے سسٹم کا باقاعدہ افتتاح آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک اور دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود



