لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہرِ نفسیات اور میڈیا پرسنالٹی ڈاکٹر نبیہہ علی خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن رہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا شوہر کے لیے گایا گیا گانا ہے۔
ڈاکٹر نبیہہ کی شوہر کے لیے گانا گانے کی ویڈیو ںے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
RELATED ARTICLES



