علم و ادب کی دنیا میں ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کو ماہرِ لسانیات، محقّق، مترجم اور ماہرِ تعلیم کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، لیکن سندھ میں انھیں ایک روحانی شخصیت کے طور پر بھی پہچانا جاتا تھا۔ 25 ستمبر 2005ء کو ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے تھے۔ آج



