معاشی ترقی اور محفوظ کاروباری ماحول کے لیے تاجر برادری منظم ہو کر کنونشن بلائے، ہم بھرپور ساتھ دیں گے کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ سے بلوچستان بزنس فورم کے وفد نے صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت میر محمد عاصم سنجرانی، …



