کیلیفورنیا: چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والوں کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرائی گئی ہے، جس کے تحت اب جوابات میں تحریر کے ساتھ تصاویر، انٹرایکٹو گراف اور دیگر بصری مواد بھی دکھائی دے گا۔