اسلام آباد: چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شینگ تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں وہ پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔