اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے خودمختار علاقے ژیزانگ کے شہر ناگچو میں شدید زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔