چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے ورلڈ اے آئی کانفرنس میں دنیا کا پہلا “روبوٹ فون” متعارف کرا دیا۔ رائٹرز کے مطابق فون میں کیمرے کے ساتھ خودکار حرکت کرنے والا گمبل نصب ہے، جو آواز اور اشاروں کے ذریعے خودکار طور پر سبجیکٹ کو ٹریک کرتے ہوئے ویڈیو ریکارڈنگ کرتا ہے۔ کمپنی نے مظاہرے کے دوران. .. The post چین میں دنیا کا پہلا روبوٹ فون متعارف appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



