بیجنگ (6 مئی 2026): چین آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرنے کیلیے متحرک ہوگیا اور اس نے تنازعات کا حل بات چیت سے نکالنے پر زور دیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ چین آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرنے کیلیے اپنا کردار جاری رکھے گا، چینی بحری جہازوں اور عملے



