اسلام آباد: چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے اور ملک بھر میں اس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے اہم فیصلے کیے ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ ذخیرہ اندوزی، مصنوعی مہنگائی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف حکومت کی زیرو ٹالرنس پالیسی



