(ویب ڈیسک )جاپانی کار ساز کمپنی ٹویوٹا موٹر کارپوریشن کی گاڑیوں کی فروخت میں اگست کے دوران مسلسل ساتویں ماہ کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بڑی وجہ چین میں جاری کمزور طلب اور مقامی الیکٹرک گاڑی ساز کمپنیوں سے بڑھتا مقابلہ بتایا گیا ہے۔
چینی مارکیٹ میں الیکٹرک گاڑیوں کا دباؤ، ٹویوٹا کی فروخت مسلسل ساتویں ماہ گر گئی
RELATED ARTICLES



