نیویارک: اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے سفیر فو کانگ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر عاصم افتخار احمد اور ان کی ٹیم کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کی میزبانی کی۔