فرانس کےسپراسٹار کائیلیان ایمباپے نے چیمپئنز لیگ میں لیونل میسی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا،جبکہ ناروے کے اسٹرائیکر ایرلنگ ہالینڈ نے بھی اسی روز نئی تاریخ رقم کردی۔ ریال میڈرڈ کے فارورڈ ایمباپے نےبدھ کو روما کےخلاف چار کے مقابلےمیں تین گول سے کامیابی کے دوران چیمپئنز لیگ میں 100 میچز کھیلنے والے … The post چیمپئنز لیگ میں ایمباپے نے میسی کا ریکارڈ توڑ دیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



