محترمی و مکرمی! آپ اُس بیوہ کے درد غم کو محسوس کر سکتے ہیں، جس نے قریباً 35 سال شعبہ تدریس سے وابستہ رہ کرعلم کی روشنی کو پھیلایا ہو، طالبات کو حسن اخلاق کا درس دیا ہو، ریاست سے محبت کرنے کی تلقین کی ہو، جذبہ حب الوطنی پروان چڑھا یا ہو،اصول اور ایمانداری کے ساتھ عملی زندگی گذارنے کی نصیحت کی ہو، ایک گزٹیڈ آفیسر کے عہدہ سے ریٹائرڈ ہوئی ہوں تنخواہ. .. ۔
چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کھلا خط
RELATED ARTICLES



