لندن: چیا سیڈز فائبر، پروٹین، اومیگا 3 فیٹی ایسڈز اور اہم معدنیات سے بھرپور ایک بہترین سپر فوڈ ہیں۔ یہ وزن گھٹانے، ہاضمہ درست رکھنے، دل کو صحت مند بنانے اور شوگر کو کنٹرول کرنے میں انتہائی مفید مانے جاتے ہیں۔ ماہر غذائیت نے چیا سیڈز کو غذائیت سے بھرپور سپر فوڈ قرار دیتے



