78.9 F
Pakistan
Monday, August 24, 2026
HomeBusinessچیئرمین سینیٹ کی اعلیٰ سطحی قطری وفد سے ملاقات،تجارت اور سرمایہ کاری...

چیئرمین سینیٹ کی اعلیٰ سطحی قطری وفد سے ملاقات،تجارت اور سرمایہ کاری روابط مزید مستحکم بنانے پر زور

(24 نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قطر کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی جس کی قیادت قطر کی ممتاز کاروباری شخصیت اور شاہی خاندان کے سینئر رکن، شیخ نایف بن عید آل ثانی نے کی،چیئرمین سینیٹ نے وفد کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو اجاگر کیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments