کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات حیات خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی بلوچستان کے عوام کو صحت،تعلیم اور سفر کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات اٹھارہے ہیں گزشتہ اڑھائی سال کے دوران بلوچستان میں صحت کے شعبے …



