مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 575قدیر کو اس گھر کے ساتھ وابستہ ہوئے تقریباً 10 برس ہونے کو آئے تھے۔
چہرے کے نقوش میں بَلا کی کشش تھی، رنگ روپ بھی چاند ستاروں کو مات دیتا تھا۔ پہلے میکے اور پھر سسرال میں اسکے چرچے زبان زدِ خاص و عام تھے
RELATED ARTICLES



