لاہور: چکوال فائرنگ کیس میں 9سالہ ہانیہ کی موت پرعدالتی تحقیقات کیلئے درخواست دائر کردی گئی ،جس میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کے کسی حاضر سروس یا ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں ایک خودمختار جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق چکوال میں پولیس کی مبینہ اندھادھند فائرنگ کے نتیجے



