چڑھوئی(روشن پاکستان نیوز) چڑھوئی کے علاقے خانکہ کٹہڑہ بارہ دری میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، مبینہ مار پیٹ، فائرنگ اور ایک گاڑی کو آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ انتخابی مہم کے دوران پیش آیا، جہاں صورتحال کشیدہ ہونے کے بعد ہجوم اور شرکاء کے درمیان تنازع پیدا The post چڑھوئی میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ، فائرنگ اور گاڑی نذرِ آتش appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



