اسلام آباد/جہلم: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں حلقہ انتخاب کے مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور مستقبل کے عوامی فلاحی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیراعظم محمد شہباز. ..



